Dawat-e-Islami online library

Tajweed e Al Quran ul Kareem

From the opening pages

مستند نگین تجویدی استاذ الفاظ والشراء، قاری عبد القادر نقشبندی ( کا... ناب) سوله سطری مع متشابہات وضروری قواعد خوشخبری !!! قرآن پاک کی خدمت میں ایک قدم اور آگے عرصہ دراز سے ایسے تجویدی قرآن پاک مع متشابہات القرآن کی ضرورت تھی جو مستند اور باحوالہ ہو ۔ الحمد للہ ! آپ کی خدمت میں دعوتِ اسلامی کا اشاعتی ادارہ مَكْتَبَةُ الْمَدِينَه، مجلس الْمَدِينَةُ الْعِلْمِيَہ کے تعاون سے ایسی کئی خوبیوں کے ساتھ یہ کاوش پیش کر رہا ہے۔ اس کی اہم خوبی یہ ہے کہ مارکیٹ میں موجود کئی کمپنیوں کی طرف سے چھپنے والے تجویدی قرآن پاک مع متشابہات میں رہ جانے والی غلطیوں کی بھی تصحیح کر دی گئی ہے۔

From the Dawat-e-Islami online library. Read or download the complete book there.

Ask your question

Ask in Urdu, English or any language. The answer comes from the library’s books, fatawa and lectures, with references.

Or ask:

Related books

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.