Dawat-e-Islami online library

Taleemat e Quran Hissa 2

Language
Urdu
Pages
186

From the opening pages

آئیے ! قرآن سمجھتے ہیں (حصہ (2) ذہن نشین کیجیے 1... حضرت نوح علیہ السّلام نے اپنی قوم کو بتوں کی عبادت سے روکا اور انہیں اللہ تعالیٰ کے عذاب سے ڈرایا۔ 2... حضرت نوح علیہ السلام نے اپنی قوم کو 950 سال تبلیغ فرمائی۔ 3 کافر سرداروں نے حضرت نوح علیہ السلام کی پیروی کرنے والوں کو حقیر خیال کیا اور حضرت نوح علیہ السلام کو جھٹلایا۔ 4) ... کافر سر داروں کے نزدیک مال اور ریاست فضیلت کا سبب تھا۔ 5... طوفان کا آغاز تندور سے ہوا۔ 6 ... حضرت نوح علیہ السلام نے ہر جاندار کا ایک ایک جوڑا کشتی میں سوار کیا۔ 67 ... حضرت نوح علیہ السلام کی کشتی پہاڑ جیسی موجوں کے درمیان چلتی رہی۔ ...

From the Dawat-e-Islami online library. Read or download the complete book there.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.