Dawat-e-Islami online library
Taleemat e Quran Hissa 4
- Language
- Urdu
- Pages
- 505
From the opening pages
تعلیمات قرآن حصه =α=== أوَلَمْ نُعَمِّرُ كُمْ مَّا يَتَنَ كَرَ فِيهِ مَنْ تَذَكَرَ أوَلَمْ تُعَمِّرُكُمْ مَّا يَتَذَكَرُ فِيهِ مَنْ تذكر (جواب ملے گا) اور کیا ہم نے عمر نہ دی تھی تمہیں جس میں نصیحت حاصل کر لیتا جو نصیحت حاصل کرنا چاہتا (جواب ملے گا) اور کیا ہم نے تمہیں وہ عمر نہ دی تھی جس میں سمجھنے والا سمجھ لیتا وَجَاءَ كُمُ النَّذِيرُ فَذُوقُوا فَمَا لِلظَّلِمِينَ مِنْ نَّصِيرٍ جَاءَكُم النَّذِيرُ فَذُوقُوا فَيَا لِلظَّلِمِينَ مِنْ نَصِيرٍ اور آیا تھا تمہارے پاس ڈر سنانے والا تو چکھو پس نہیں (ہے) ظالموں کیلئے کوئی مددگار اور تمہارے پاس ڈر سنانے والا تشریف لایا تھا تو اب مزہ چکھو ، پس…
From the Dawat-e-Islami online library. Read or download the complete book there.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.