Sood ka Hukm — Interest (Riba)

One fatwa explains that taking any stipulated benefit because of a loan is interest (sood), and applies this to an advance security deposit in milk supply agreements. Another fatwa answers whether accumulated interest money may be given to any needy person; it calls interest categorically haram, urges repentance, and says money already taken should be returned or given in charity, without intending reward, to a Muslim faqir eligible for zakat. Fatawa Razawiyya, discussing a view about dar al-harb, holds that taking interest is not permissible at all.

Fatawa

  • ایڈوانس سیکورٹی کی شرط اورملک ایسوسی ایشن کے مقرر کر دہ ریٹس پر دودھ کی خریدو فروخت کا حکم ؟

    ایڈوانس رقم قرض کے حکم میں ہے اور بالغ کو ایک ریٹ کا پابند کرنا ایک منفعت ہے، جو اس قرض کی وجہ سے حاصل ہو رہی ہے اور قرض کی وجہ سے کسی بھی قسم کی مشروط منفعت حاصل کرنا سود ہے، سود کا لین دین اور اس کا معاہدہ کرنا، ناجائز و حرام اور گناہ ہے۔ سود کی حرمت کے بارے میں اللہ تبارک وتعالیٰ ارشاد فرماتا ہے: ﴿الَّذِينَ يَأْكُلُونَ الرِّبَا لَا يَقُومُونَ إِلَّا كَمَا يَقُومُ الَّذِي يَتَخَبَّطُهُ…

  • سود کی رقم کا کیا کیا جائے ؟

    سود کی رقم کا کیا کیا جائے؟ مجیب: مولانا ذاکر حسین عطاری مدنی فتوی نمبر: WAT-1978 تاریخ اجراء: 25 صفر 1445ھ / 12 ستمبر 2023ء دارالافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) سوال سود کی جمع شدہ رقم کسی بھی ضرورت مند کو دے سکتے ہیں؟ یا صرف شرعی فقیر کو ہی دینا ہوگی؟

From the books

  • Jahannam Main Lay Janay Walay Amaal (Jild-1)

    Pages 724–726

    پھر ارشاد فرمایا: ”جاہلیت کا سود بھی ختم کر دیا گیا ہے اور سب سے پہ سود جس کو میں ختم کر رہا ہوں وہ حضرت سیدنا عباس بن عبدالمطلب رضی اللہ تعالی عنکا سود ہے۔“ ( صحيح المسلم ، كتاب الحج، باب حجة النبى الله الله ، الحدیث: ۲۹۵۰ ، ص ۸۸۱ پیش کش: مجلس المدينة العلمية ( دعوتِ اسلامی) جہنم میں لے جانے والے اعمال 722 الزَّوَاجِرُ عَنِ اقْتِرَافِ الْكَبَائِرِ إِنْ كُنتُمْ مُّؤْمِنِينَ o فَإِنْ لَّمْ…

  • Fatawa Razawiyya jild 17

    Pages 371–373

    ان کے محققین فرماتے ہیں کہ دار الحرب میں کوئی سود نہیں، یوں نہیں فرماتے کہ وہاں سود | الہند بحمدہ تعالیٰ دار الاسلام لبقاء کثیر من شعائر الاسلام وما تبقى علقة منها تبقى دار الاسلام دار الاسلام لان الاسلام يعلو ولا يعلى^{1} اما اخذ الربا فانه لا يجوز مطلقاً لاطلاق نصوص التحریم وما ذکروا من جواز اخذ الفضل في دار الحرب فليس من باب الربا في شيء، لان الربا انما يكون في مال معصوم ومال اهل دار الحرب غير…

  • The Wealth Won Through Gambling

    Pages 24–27

    sin than interest ( Zom ul Ghecbah la lbn Abi Al Dunya p 80, Hadith 36) Interest is a combination of seventy-two sins, among which the least is like fornication with your own mother and indeed, the sin that is worse than interest is humiliating another Muslim (Al Mu jum ul Awsul, vol 5, p 227 , Hudith 715I ) The worst interest is unrightfully disgracing the honour of a Muslim (Abu Dawood vol 4, p…

In the lectures

More on Trade, money and inheritance

This page lists what published sources in the library say. For your own situation, ask a qualified mufti.