Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

ایڈوانس سیکورٹی کی شرط اورملک ایسوسی ایشن کے مقرر کر دہ ریٹس پر دودھ کی خریدو فروخت کا حکم ؟

Answer (beginning)

(1) فی زمانہ دودھ فروش دکاندار اور سپلائر کے درمیان دودھ کی خریدو فروخت کے معاہدے میں ایڈوانس سیکورٹی کے طور پر مخصوص رقم جمع کروانے پر عرف و تعامل جاری ہے۔ عرف جاری ہونے کی وجہ سے یہ شرط مفسد عقد نہیں ہوگی اور اس شرط کے ساتھ دودھ کی خریداری جائز ہوگی۔ اس کی تفصیل یہ ہے: کسی بھی چیز کی خریداری پر رقم بطور ایڈوانس سیکورٹی جمع کرانا شرط فاسد ہے کہ ایڈوانس سیکورٹی کی رقم پر قرض کا حکم ہوتا ہے اور بیچ میں قرض کی شرط مقتضی عقد کے خلاف ہے اور اس میں بالغ کا فائدہ ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

Appears in topics

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.