YouTube
Akham e Tijarat | Ep #299 | Rules of the Trade | احکامِ تجارت | Business Show | Mufti Ali Asghar
- Recorded
- 15 October 2020 · 28 Safar 1442 AH
- Duration
- 36:08
Key moments
- 1:29پرچیزنگ ڈیپارٹمنٹ نےکمپنی کےلئےسوفٹ ویئرپرچیز کیا35000قیمت طےہوئی مگر25000 میں مل گیاتوکیابقیہ 10000پرچیزرخود رکھ سکتاہے؟
- 6:48گورنمنٹ سےطےشدہ ریٹ سےزیادہ ریٹ پرچیزبیچناکیسا؟
- 8:30T.A/D.Aالاؤنس بیچنےوالی رقم کاحقدارکون ہے؟
- 12:14مزدوری پرسونارکاکام کرنےوالےاگرکارخانےپرباہرسےکام لاکرکریں اورکارخانہ کےمالک کوبھی نفع دیں توکیایہ جائزہے؟
- 16:03ایک شخص نےکطھ چیزیں رپیئر کرنےکیلئے دیں اب مزدوری نہیں دےرہاتوکیااسکاسامان بیچ کرمزدوری وصول کرسکتےہیں؟
- 17:06ایک لاکھ پردس ہزار نفع لینا/دیناکیسا؟
- 19:51ایک کی رقم دوسرےکی محنت اس طرح کام کرناکیسا؟
- 21:23ہسپتال میں ایڈمٹ ہونےپرملنےوالاسینیٹائزریااس طرح کی دوسری چیزیں گھرلاسکتےہیں یانہیں؟
- 23:30انسٹالمنٹ کاکاروبار سود پرمشتمل ہےیانہیں؟
- 25:55درزی زری کاسامان کپڑوں پرلگاتےہیں تواس سامان کی قیمت ریٹیل کے حساب سے لینادرست ہے؟
- 27:43G.Pفنڈ پرملنےوالےمنافع کاکیاحکم ہے؟
- 30:01کرائے پردی گئی مشین ادھار پرفروخت کردی تواب اس مشین کاکرایہ لیناجائز ہےیانہیں؟
- 31:32فیکٹری کااسکریپ ورکر بغیر اجازت کے لےسکتاہےیانہیں؟
- 34:42ایک مسجد کی رقم دوسری مسجد پرلگاسکتےہیں یانہیں؟
From the video description
Akham e Tijarat | Ep #299 | Rules of the Trade | احکامِ تجارت | Business Show | Mufti Ali Asghar اس سلسلہ میں آپکے کاروباری اورمالی لین دین سےمتعلق سوالات شامل کیےجاتےہیں 📽مدنی چینل پر لائیو ہونے کی تاریخ11اکتوبر 2020 مذکورہ سلسلہ میں درج ذیل سوالات کےجوابات دیےگئےہیں 1- پرچیزنگ ڈیپارٹمنٹ نےکمپنی کےلئےسوفٹ ویئرپرچیز کیا35000قیمت طےہوئی مگر25000 میں مل گیاتوکیابقیہ 10000پرچیزرخود رکھ سکتاہے؟(01:29سے05:54) 2- گورنمنٹ سےطےشدہ ریٹ سےزیادہ ریٹ پرچیزبیچناکیسا؟(06:48سے08:27) 3- T.A/D.Aالاؤنس بیچنےوالی رقم کاحقدارکون ہے؟(08:30سے12:12) 4- مزدوری پرسونارکاکام کرنےوالےاگرکارخانےپرباہرسےکام لاکرکریں اورکارخانہ کےمالک کوبھی نفع دیں توکیایہ جائزہے؟(12:14سے15:59) 5- ایک شخص نےکطھ چیزیں رپیئر کرنےکیلئے دیں اب مزدوری نہیں دےرہاتوکیااسکاسامان بیچ کرمزدوری وصول کرسکتےہیں؟(16:03سے17:02) 6- ایک لاکھ پردس ہزار نفع لینا/دیناکیسا؟(17:06سے19:48) 7- ایک کی رقم دوسرےکی محنت اس طرح کام کرناکیسا؟(19:51سے21:19) 8- ہسپتال میں ایڈمٹ ہونےپرملنےوالاسینیٹائزریااس طرح کی دوسری چیزیں گھرلاسکتےہیں یانہیں؟(21:23سے23:27) 9- انسٹالمنٹ کاکاروبار سود پرمشتمل ہےیانہیں؟(23:30سے25:54) 10- درزی زری کاسامان کپڑوں پرلگاتےہیں تواس سامان کی قیمت ریٹیل کے حساب سے لینادرست ہے؟(25:55سے27:40) 11- G.Pفنڈ پرملنےوالےمنافع کاکیاحکم ہے؟(27:43سے29:59) 12- کرائے پردی گئی مشین ادھار پرفروخت کردی تواب اس مشین کاکرایہ لیناجائز ہےیانہیں؟(30:01سے31:20) 13- فیکٹری کااسکریپ ورکر بغیر اجازت کے لےسکتاہےیانہیں؟(31:32سے34:39) 14- ایک مسجد کی رقم دوسری مسجد پرلگاسکتےہیں یانہیں؟
Appears in topics
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.