Qarz ke Masail — Loans and Debts

Etiquette of Masajid explains that a debtor without cash but with other means, such as furniture that can be sold, must use them to repay, and that one who delays repayment without the lender's consent while able to pay remains sinful until repaying. Fatawa Razawiyya quotes a hadith that every loan which draws a benefit is interest. Bahar-e-Shariat describes a situation of necessity, such as a fire or looting, in which lending is permitted to keep property from being lost.

From the books

  • Bahar E Shariat Jild 2 B

    Pages 341–342

    المحتار) ۲ مسئلہ قرض کا حکم یہ ہے کہ جو چیز کی گئی ہے اُس کی مثل ادا کی جائے لہذا جس کی مثل نہیں قرض دینا صحیح نہیں۔ جس چیز کو قرض دینا لینا جائز نہیں اگر اُس کو کسی نے قرض لیا اُس پر قبضہ کرنے سے مالک ہو جائے گا مگر اُس سے نفع اٹھانا حلال نہیں مگر اُس کو بیچ کرے گا تو بیچ صحیح ہو جائے گی اُس کا حکم و بیانی ہے جیسے بیچ فاسد میں بیچ پر قبضہ کر لیا کہ واپس کرنا ضروری ہے، مگر بیچ کر دے گا تو بیچ…

  • Etiquette Of Masajid

    Pages 23–25

    If you have taken debt someone and do not have the cash to repay it, but you have some sort of means to pay it, e g you have furniture etc at home that you can sell to pay it back; then this is what must be done As for the ones who repaying their debts without the consent of the lender when are perfectly able to, then will becoming sinful until repay it.

  • Gunaho ke Azabat Hissa 2

    Pages 19–21

    فرض عِلم نه سيكهنا ...(32 ر شخص پر اس کی حالتِ موجودہ کے مسئلے سیکھنا فرض عین ہے (3) اور اس کو ترک کرنا ( یعنی موجودہ حالت کے مطابق ضرورت کے مسئلے نہ سیکھنا گناہ ہے۔ وضاحت علیم دین حاصل کرنے کے تعلق سے سب سے پہلا اور اہم ترین فرض یہ ہے کہ بنیادی عقائد کا علم حاصل کرے جس سے آدمی صحیح العقیدہ سنی بنتا ہے اور انکار و مخالفت سے کافر یا گمراہ ہو جاتا ہے، اس کے بعد نماز کے مسائل یعنی اس کے فرائض اور…

  • Sunni Bahishti Zewar

    Pages 546–547

    کی سختیوں سے اللہ تعالیٰ اسے نجات بخشے وہ تنگ دست کو مہلت دے یا معاف کر دے۔ ایک حدیث شریف میں ہے کہ جو شخص تنگ دست کو مہلت دے گا یا اسے معاف کر دے گا۔ اللہ تعالیٰ اس کو اپنے سایہ میں رکھے گا۔ (مسلم) مسئله اب قرضہ سے متعلق کچھ مسائل بھی سن لو تاکہ یہ لین دین بھی شرعی اور اسلامی احکام کی حدود میں رہے ۔ د مسئله : جو چیز قرض لی جائے یا دی جائے اس کا مثل ہونا ضروری ہے۔

  • Fatawa-e-Ahl-e-Sunnat Ahkam-e-Zakat

    Pages 596–599

    تو کہنے لگا یا رسول اللہ ! کوئی خواہش ہے؟ فرمایا: خواہش یہ ہے کہ تو اس ہرنی کو رہا کر دے تو اس بدوی نے اسے چھوڑ دیا۔ وہ خوش خوش جنگل میں دوڑتی اور چوکڑیاں بھرتی چلی گئی وہ کہتی جاتی تھی : اشهَدُ أَنْ لا إِلَهَ إِلَّا اللهُ وَأَنَّ مُحَمَّدًا رَّسُولُ الله “ (مدارج النبوت ، صفحه 261 ، مطبوعه ضياء القرآن) 584 فصل : 23 www.dawateislami.net عشر فصل: عشر کے مسائل باب سابح 585 فَتَاوَى أَهْلِتَتْ كتاب…

In the lectures

More on Trade, money and inheritance

This page lists what published sources in the library say. For your own situation, ask a qualified mufti.