Tijarat ke Masail — Buying and Selling

Bahar-e-Shariat discusses when it is permissible to buy from a shopkeeper whose goods may have been usurped or stolen, and advises that a trader should not be so absorbed in business that obligatory duties are missed, but should leave trade when prayer time comes. Fatawa Razawiyya includes rulings on auctions and on selling items removed from a mosque. A fatwa asks whether a web developer is sinful when customers display impermissible items on a trading website. Several recorded lectures also focus on buying and selling.

From the books

  • Ihya ul Uloom Jild 2

    Pages 336–338

    مسئلہ : اگر کسی شخص نے آقا کی اجازت کے بغیر غلام سے (خرید و فروخت کا) معاملہ کیا تو یہ عقد باطل ہو گا اور اس نے جو کچھ غلام سے لیا ہے وہ اس کے ذمہ غلام کے آقا کے لئے مضمون علیہ ہو گا (یعنی اگر ہلاک ہو جائے تو اس کا تاوان دینا ہو گا) اور غلام کو اس نے جو کچھ دیا ہے وہ اگر اس کے پاس ہلاک ہو گیا تو وہ غلام کی گردن پر ہے نہ ہی آقا پر اس کا تاوان ہے بلکہ یہ صرف اسی وقت مطالبہ کر سکتا ہے جب غلام آزاد…

  • Nabina Afrad ke Sharai Ahkaam

    Pages 22–24

    جیسا کہ بائع و مشتری کے حوالے سے اوپر بیان ہوا، نابینا اور غیر نابینا کے متعلق ، در مختار میں علامہ علاء الدین حصکفی علیہ الرحمہ ( متوفی 1088ھ) فرماتے ہیں ” صح عقد الاعمى ولولغيره وهو وهو كالبصير الا فى اثنتى عشرة مسئلة مذكروة فى الاشباة ( وليس هذا منهن ) یہ میرے الفاظ ہیں ” ترجمہ : نابینا کا خرید و فروخت کرنا درست ہے اگرچہ کسی اور کے لیے کرے ، اور وہ انکھیارے کی طرح ہے سوائے چودا (14) مسائل کے…

  • Zinda Janwaron Ki Tol Kar Khareed o Farokht (Fiqhi Dalail Ki Roshni Mein)

    Pages 1–4

    تو اس کا ایک طریقہ تو یہ ہو سکتا ہے کہ وہ اس سے چھین لے ، لیکن ظاہر ہے یہ طریقہ نظام دنیا میں فساد کا باعث بنے گا۔ اور اسلام اسے ہر گز پسند نہیں کرتا۔ اس کے لئے بہترین طریقہ تجارت ہے ۔ لیکن اسلام نے تجارت کی بھی کچھ حدود بیان کر دی ہیں ۔ اور ان صورتوں سے منع کر دیا ہے ، جن میں فساد ولڑائی جھگڑے کا خطرہ تھا۔

  • Devastations of Songs

    Pages 12–14

    Devastations 0f Songs S0I٥E people purchase words of entertainment so that may prevent people from entering Islam and listening to the Quran because ofignorance and S0 that may mock the verses of Allah; for such people is a humiliating punishment Lahw, meaning entertainment refers to every false which makes a person heedless of righteous deeds and useful actions This includes baseless tales,…

  • Sirat Ul Jinan Jild 5

    Pages 468–470

    1 خرید وفروخت سے متعلق اسلام کی تعلیمات ! خرید وفروخت سے متعلق اسلام کی چند تعلیمات یہ ہیں: حضرت واثلہ بن اسقع رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے، رسولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ نے ارشاد ..... روح البيان الاسراء، تحت الآية: ٣٤ ١٥٥/٥، خازن الاسراء، تحت الآية: ٣٤ ١٧٤/٣ ، ملتقطاً.

In the lectures

More on Trade, money and inheritance

This page lists what published sources in the library say. For your own situation, ask a qualified mufti.