Wirasat ki Taqseem — Inheritance (Wirasat)

Bahar-e-Shariat sets out the order in which an estate remaining after a bequest (wasiyyat) is distributed, beginning with heirs whose shares are fixed by the Quran, hadith or consensus. A booklet on inheritance notes that Arabs before Islam deprived women and children of inheritance. A fatwa discusses when a missing person whose fate is unknown is to be treated as deceased for inheritance, citing differing views. Fatawa Razawiyya also records a question about dividing an estate burdened with debts, including unpaid mehr.

From the books

  • Bahar E Shariat Jild 3 B

    Pages 467–468

    ) www.dawateislami.net وراثت کا بیان 1112 بہار شریعتِ خطبہ (20) جائز ہے۔ (۱) (خانیہ بحوالہ عالمگیری ج ۶ ص ۳۲۷) میراث: وصیت کے بعد جو مال بچا ہو اس کی تقسیم درج ذیل ترتیب کے ساتھ عمل میں آئے گی۔ ① ان وارثوں میں تقسیم ہوگا جو قرآن، حدیث یا اجماع امت کی رو سے اصحابِ فرائض (مقررہ حصوں والے) ہیں اگر اصحابِ فرائض بالکل نہ ہوں یا ان کے بعد بھی کچھ مال بچا ہو تو درج ذیل وارثوں میں علی الترتیب تقسیم ہوگا۔

  • Don’t be Deceitful about Inheritance

    Pages 6–9

    ted amongst the relatives of the deceased in accordance with specific rules and laws Different nations of the world have different methods to distribute Wnw canateislami،net الشًّیُطُنِ الرِّجِمِ Day, مُحمِّد Any Don be Deceitful about Inheritance inheritance The Arabs of the pre Islamic era of ignorance used to deprive women and children of inheritance The powerful and the influential amongst…

  • Usool e Wirasat

    Pages 22–24

    ت کے عصبہ نسبیہ یعنی میت کے قریبی مذکر رشتہ داروں میں تقسیم کیا جائے گا۔ ہر وہ وارث جو اصحاب فرائض سے بچ جانے والا مال لے اور اکیلا ہونے کی صورت میں سارا مال لے، اسے عصبہ نسبیہ کہا جاتا ہے۔ اگر کسی شخص کے عصبات نسبیہ نہ ہوں تو اس کا مال اس عصبہ کو دیا جائے گا جو سبب کی جہت سے ہو، جسے عصبہ سبیہ کہا جاتا ہے۔

  • Aurat Aur Quran

    Pages 370–371

    اور اگر کسی ایسے مرد یا عورت کا ترکہ تقسیم کیا جانا ہو جس كللَةٌ أَوِ امْرَأَةٌ وَلَةٌ أَخٌ أَوْ أُخْتٌ فَلِكُلِّ وَاحِدٍ مِّنْهُمَا السُّدُسُ فَإِنْ كَانُوا اَ كَثَرَ مِنْ ذلِكَ فَهُمْ شُرَكَاءُ نے ماں باپ اور اولاد میں سے ) کوئی نہ چھوڑا اور (صرف) ماں کی طرف سے اس کا ایک بھائی یا ایک بہن ہو تو ان میں سے ہر ایک کے لئے چھٹا حصہ ہو گا پھر اگر وہ ماں کی طرف والے) بہن بھائی ایک سے في القُلثِ مِنْ…

  • Sirat Ul Jinan Jild 2

    Pages 182–183

    انہیں دیکھ لیں لیکن یہ یاد رکھیں کہ یہاں بیان کردہ حصوں کے ساتھ بہت سے اصول وقواعد کو ملا کر میراث کا مسئلہ حل کیا جاتا ہے لہذا مزید تفصیلات کے لئے میراث کی کتابوں کا مطالعہ کریں۔ نیز یہاں تفسیر میں تمام ورثاء کے حالات بیان نہیں کئے گئے جبکہ صرف ان کے بیان کئے ہیں جن کی صورت یہاں آیات میں مذکور ہے۔

In the lectures

More on Trade, money and inheritance

This page lists what published sources in the library say. For your own situation, ask a qualified mufti.