Dawat-e-Islami online library
Gunaho ke Azabat Hissa 2
- Language
- Urdu
- Pages
- 99
From the opening pages
ہفتہ وار اجتماع کے مدنی حلقوں کا جدول جماعت ترک گناہوں کے عذابات کرنا ه بدشگونی . نسب بدلنا دهوکه دبی فرض علم حصہ دوم نه سيکھنا مایوسی پیشکش: مجلس المدين العالمية (دعوت اسلامی) حرام مال ناحق يتيم کا مال کھانا . چوری غضب . ناپ تول میں خیانت . لعنت کرنا گناہوں کے عذابات (ہفتہ وار اجتماع کے مدنی حلقوں کا خذول) پہلے اسے پڑھ لیجئے ! عاشقان رسول کی مدنی تحریک دعوت اسلامی کے بانی شیخ طریقت، امیر اہلسنت حضرت علامہ مولانا ابو بلال محمد الیاس عطار قادری رضوی ضیائی دامت برکاتہم العالیہ کی کڑھن ہے کہ ہر مسلمان فرض علم حاصل کرلے 12 مدنی کام جہاں نیکی کی دعوت عام کرنے کا ذریعہ ہیں وہیں ان سے علم دین کی…
From the Dawat-e-Islami online library. Read or download the complete book there.
Appears in topics
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.