YouTube
احکام تجارت | Ahkam e Tijarat Ep # 244 | By Mufti Ali Asghar
- Recorded
- 27 March 2019 · 20 Rajab 1440 AH
- Duration
- 42:41
Key moments
- 2:43ملازمین کی شرعا تنخواہ کم ازکم کتنی ہونی چاہئیے؟
- 7:57ملازمین اپنی صلاحیت کیسےبڑھائیں اورتنخواہ میں اضافےکامطالبہ
- 11:18سابقہ ڈیل میں ہمیں ریٹ کم ملےتوکیااگلی ڈیل میں وہ رقم ایڈجسٹ کرسکتےہیں؟
- 12:49کمیٹی()کی ایک ناجائزصورت
- 16:46اسکریپ کےوزن میں کچھ مقدارکی کاٹ لگاناکیسا؟
- 18:22ملکیت میں آنےسےپہلےکسی چیزکواگےبیچناکیسا؟
- 19:16کاروبارشروع کرنےوالےکوکیاپڑھناچاہئیےاورکاروبارمیں ترقی کےمراحل کیاہیں؟
- 23:18جس پارٹی نےپچھلی ڈیل پرکمیشن نہیں دیااس کےساتھ اگےکام کریں یانہیں؟
- 26:31کمپنی ملازم کانجی حیثیت میں اسٹاک کرنااورکمپنی کےمال کےساتھ اپنامال/اسٹاک بیچناکیسا؟
- 29:56مسجدکےلئےلی گئی جگہ میں دکانیں بناناکیساہے؟
- 32:05پارٹنرشپ کی ایک صورت اورمنافع کی تقسیم کاطریقہ کار
- 39:19بینک سےملنےوالےپرافٹ سےیوٹیلیٹی بلزکی ادائیگی کاحکم؟
From the video description
مدنی چینل کا منفردسلسلہ احکام تجارت اس سلسلہ میں آپکے کاروباری اورمالی لین دین سےمتعلق سوالات شامل کیےجاتےہیں مذکورہ سلسلہ میں درج ذیل سوالات کےجوابات دیےگئےہیں 1.ملازمین کی شرعا تنخواہ کم ازکم کتنی ہونی چاہئیے؟(02:43سے07:53) 2.ملازمین اپنی صلاحیت کیسےبڑھائیں اورتنخواہ میں اضافےکامطالبہ(07:57سے11:11) 3.سابقہ ڈیل میں ہمیں ریٹ کم ملےتوکیااگلی ڈیل میں وہ رقم ایڈجسٹ کرسکتےہیں؟(11:18سے12:46) 4. کمیٹی()کی ایک ناجائزصورت(12:49سے16:42) 5.اسکریپ کےوزن میں کچھ مقدارکی کاٹ لگاناکیسا؟(16:46سے18:19) 6.ملکیت میں آنےسےپہلےکسی چیزکواگےبیچناکیسا؟(18:22سے19:12) 7.کاروبارشروع کرنےوالےکوکیاپڑھناچاہئیےاورکاروبارمیں ترقی کےمراحل کیاہیں؟(19:16سے22:32) 8.جس پارٹی نےپچھلی ڈیل پرکمیشن نہیں دیااس کےساتھ اگےکام کریں یانہیں؟(23:18سے26:28) 9.کمپنی ملازم کانجی حیثیت میں اسٹاک کرنااورکمپنی کےمال کےساتھ اپنامال/اسٹاک بیچناکیسا؟(26:31سے29:54) 10.مسجدکےلئےلی گئی جگہ میں دکانیں بناناکیساہے؟(29:56سے32:02) 11.پارٹنرشپ کی ایک صورت اورمنافع کی تقسیم کاطریقہ کار(32:05سے39:05) 12.بینک سےملنےوالےپرافٹ سےیوٹیلیٹی بلزکی ادائیگی کاحکم؟(39:19سے41:16)
Appears in topics
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.