Dawat-e-Islami online library

Tafseer Surat Al Hujurat o Al Hadeed

From the opening pages

کنز المدارس بورڈ کے نصاب کے عین مطابق سورة الحجرات والحدید کی آسان و عام فہم تفسیر بنام تفسير سورة الحات و الحديد منف: شیخ الحدیث والتفسیر ابوصال مفتی محمد قاسم قادری عطاری الحمد للہ! کنز المدرس بورڈ نے جہاں اپنے نصاب کو جدید و قدیم کتب اور جدید ذرائع سے ہم آہنگ کرنے کی سعی جمیل کی ہے، وہیں پر کنز المدارس کا ایک احسن اقدام یہ بھی ہے کہ قرآن مجید جو رب العالمین کی لاریب کتاب ہے اور زندگی کے ہر ہر پہلو پر تمام انسانوں کی کامل رہنمائی کرتا ہے۔ اس کی مخصوص سورتیں (سورۃ بقرہ، آل عمران، نساء، نور، حجرات) للبنات (گرلز ) کے نصاب میں شامل کی گئی ہیں۔

From the Dawat-e-Islami online library. Read or download the complete book there.

Ask your question

Ask in Urdu, English or any language. The answer comes from the library’s books, fatawa and lectures, with references.

Or ask:

Related books

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.