Dawat-e-Islami online library
Tafseer Surat Aal e Imran
From the opening pages
کنز المدارس بورڈ کے نصاب کے عین مطابق سورۃ آل عمران کی آسان و عام فہم تفسیر بنام فہم نفسي سُورة ال عمران Ol ف: شیخ الحدیث والتفسیر، ابوالا مفتی محمد قاسم قادری عطاری پیش لفظ الحمد للہ ! کنز المدرس بورڈ نے جہاں اپنے نصاب کو جدید و قدیم کتب اور جدید ذرائع سے ہم آہنگ کرنے کی سعی جمیل کی ہے، وہیں پر کنز المدارس کا ایک احسن اقدام یہ بھی ہے کہ قرآن مجید جو رب العالمین کی لاریب کتاب ہے اور زندگی کے ہر ہر پہلو پر تمام انسانوں کی کامل رہنمائی کرتا ہے۔ اس کی مخصوص سورتیں (سورۃ بقرہ، ال عمران، نساء، نور، حجرات) للبنات (گرلز ) کے نصاب میں شامل کی گئی ہیں۔
From the Dawat-e-Islami online library. Read or download the complete book there.Ask your question
Ask in Urdu, English or any language. The answer comes from the library’s books, fatawa and lectures, with references.
Or ask:
Related books
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.