Napaki aur Paki — Najasat: Impurity and Purification

These fatawa address purifying the body and clothes from impurity. Two explain that only the affected part of the body needs cleaning, not a full ghusl, either by washing it three times or by wiping it with a wet cloth until the impurity is gone. Another says that once visible impurity is removed from clothing, it is pure for everyone, whether the washer is weak or strong. A fatwa on madhi classes it as najasat ghaleezah and relates its effect on salah to the amount of a dirham.

From the books

  • Kapray pak karnay ka Tariqa ma Najasaton ka bayan

    Pages 27–30

    (ايضاً) پتلی نجاست والا کپڑا پاک کرنے کے متعلق مدنی پھول (1) اگر نجاست رقیق (یعنی پتلی جیسے پیشاب وغیرہ) ہو تو تین مرتبہ دھونے اور تینوں مرتبہ باگوت (یعنی پوری طاقت سے ) نچوڑنے سے پاک ہوگا اور قوت کے نجاستوں کا بیان مع کپڑے پاک کرنے کا طریقہ 27 فرمان مصطفی (صلی الہ تعالی علیہ والہ وسلم مجھ پر کثرت سے درود پاک پڑھو بے شک تمہارا مجھ پر درود پاک پڑھنا تمہارے گناہوں کیلئے مغفرت ہے۔

  • Ihya ul Uloom jild 1

    Pages 412–413

    حصہ ۲، ص۳۹۰) منی وہ گاڑھا سفید پانی ہے جس کے نکلنے کی وجہ سے ذکر کی مندی اور انسان کی شہوت ختم ہو جاتی ہے۔ (تحفۃ الفقهاء، ج ۱، ص۲۷) دعوت اسلامی کے اشاعتی ادارے مکتبۃ المدینہ کے مطبوعہ 40 صفحات پر مشتمل رسالہ ” کپڑے پاک کرنے کا طریقہ مع نجاستوں کا بیان میں شیخ طریقت امیر اہلسنت بانی دعوت اسلامی حضرت علامہ مولانا ابو بلال محمد الیاس عطار قادری دَامَتْ بَرَكَاتُهُمُ الْعَالِيَ نقل فرماتے ہیں: نجاست…

  • Interesting Facts About Animals

    Pages 25–27

    ), it is Kufr If the Najasah Ghaleezah is [0 a Dirham, it is Wajib to remove it, and if he offered Salah without purifying it then it is Makruh Tahreemi, ie it is Wajib to repeat such Salah, and if he prayed intentionally, he is sinful too If it is less than a Dirham, it is Sunnah to purify it, as Salah is valid without purifying it, but it is against the Sunnah, and repeating it is better will…

  • Islam Ki Bunyadi Batain Part 03

    Pages 105–107

    اس نجاست سے پاک ہونے کا طریقہ یہ ہے کہ جہاں وضو کر نالازمی ہو وہاں وضو کر لیا جائے اور جہاں غسل کی حاجت ہو وہاں غسل کر لیا جائے ۔ بہار شریعت ، کتاب الطهارة ،۱ / ۲۸۲ 103 اسلام کی بنیادی باتین (حصہ 3) نجاست حقیقیہ سے کیا مراد ہے؟ نجاست حقیقیہ وہ ناپاک چیز ہے جو کپڑے یا بدن وغیرہ پر لگ جائے تو ظاہر طور پر معلوم ہو جاتی ہے جیسے پاخانہ پیشاب وغیرہ۔ نجاست حقیقیہ سے پاک ہونے کا طریقہ کیا ہے؟

  • Badan Ko Najasat Se Pak Karne Ke Ek Masle Mein Tahqeeq Aneeq

    Pages 25–27

    ہی کی مثل ہے۔ (1 نور الایضاح میں ہے: " ويطهر المنى الجاف بفركه عن الثوب والبدن ويطهر الرطب بغسله "ترجمہ : خشک منی کپڑے اور بدن سے رگڑنے سے ہی پاک ہو جائے گی اور ترمنی دھونے کے ساتھ پاک ہو گی۔ (2) تنویر الابصار میں ہے: " ويطهر منى يابس بفرك۔۔۔۔ وإلا فيغسل بلا فرق بين منيه و ... ( مواهب الرحمن ، کتاب الطھارۃ، ص205، کتاب ناشرون، بیروت) 2...

  • Islami Behno Ki Namaz

    Pages 264–266

    نل کے نیچے کپڑے پاک کرنے کا طریقہ مذکورہ طریقے پر پاک کرنے کیلئے بالٹی یا برتن ہی ضروری نہیں نل کے نیچے ہاتھ میں پکڑ کر بھی پاک کر سکتے ہیں۔ مثلاً رومال نا پاک ہو گیا ، تو بیسن میں تل اسلامی بہنوں کی نماز (حفی)) 263 نجاستوں كا بيان فرمان مصطفی (صلی الہ علی علیه ال سلم ، جس کے پاس میر از کر ہو اوروہ مجھ پر درود شریف نہ پڑھے تو لوگوں میں دو کنجوس ترین شخص ہے۔

  • Fundamental Teachings of Islam – Part 3

    Pages 77–78

    pp 391-392) Question 13: What is the method of purifying the impure body or clothes? Answer There are two methods of purifying the impure body or clothes: If the impurity is thin, then the body or the cloth will get pure after washed three times It is also necessary to squeeze the cloth all three times with all strength, ie 110 of water should drip from the cloth if squeezed once One should wash…

In the lectures

More on Purification (Taharah)

This page lists what published sources in the library say. For your own situation, ask a qualified mufti.