Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کمزور نے طاقتور کے کپڑے پاک کیے تو کیا حکم ہے؟
- Answered by
- مولانا محمد سجاد عطاری مدنی
- Fatwa no.
- WAT-2377
- Issued
- 07 رجب المرجب 1445ھ / 19 جنوری 2024ء
Question
میرا سوال یہ ہے کہ شوہر کے ناپاک کپڑے اس کی بیوی دھو سکتی ہے؟ جب کہ اس کا شوہر اس سے زیادہ قوی ہو یعنی وہ اگر عورت کے نچوڑے ہوئے کپڑوں کو نچوڑے گا تو اس میں سے کچھ نہ کچھ قطرے پانی نکلے گا؟
Answer (beginning)
نجاست اگر مرثیہ ہو (یعنی سوکھ جانے کے بعد جس کی جسامت کپڑے کی سطح سے ابھری ہوئی نظر آئے، جیسے پاخانہ، منی وغیرہ) تو ایسی نجاست کے پاک کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ اس کے عین کو ختم کر دیا جائے، جب اس کا عین ختم ہو جائے گا تو وہ کپڑا سب کے حق پاک ہو جائے گا، یہاں پاک کرنے والے کے طاقتور ہونے یا کمزور ہونے سے کوئی فرق نہیں پڑتا، چاہے کمزور شخص اس کا عین ختم کرے یا طاقتور، بہر صورت وہ سب کے حق میں پاک ہو جائے گا۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.