Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
مذی کا ایک قطرہ یا چند قطرے نکلے تو کیا حکم ہے ؟
- Answered by
- مولانا سید مسعود علی عطاری مدنی
- Fatwa no.
- Web-1210
- Issued
- 20 جمادی الثانی 1445ھ / 03 جنوری 2024ء
Question
اگر مذی کا ایک یا چند قطرے کپڑے پر لگے تو کیا کپڑا ناپاک ہو جاتا ہے؟ نیز کیا مذی کا ایک قطرہ بھی بے وضو کر دیتا ہے؟
Answer (beginning)
مذی کا ایک قطرہ نکلے تو بھی وضو ٹوٹ جاتا ہے اور انسانی بدن سے کوئی ایسی چیز نکلے جو وضو کو توڑ دے، تو وہ نجاستِ غلیظ ہے، کپڑے کے کسی حصہ پر لگ جائے تو کپڑے کا وہ حصہ ناپاک ہو جاتا ہے۔ البتہ ان کپڑوں میں نماز پڑھنے میں یہ تفصیل ہے کہ جب نجاست درہم کی مقدار سے کم ہو تو بغیر پاک کئے نماز ہو جائے گی لیکن پاک کر کے پڑھنا بہتر ہے۔ ہاں اگر درہم کے برابر لگی ہو تو پھر پاک کرنا ضروری ہے ورنہ نماز دہرانا واجب ہو گا اور اگر درہم سے زائد لگی ہو تو نماز ہو گی ہی نہیں۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.