Dawat-e-Islami online library

Badan Ko Najasat Se Pak Karne Ke Ek Masle Mein Tahqeeq Aneeq

Language
Urdu
Pages
48

From the opening pages

wwwwww دائرة الافتاء اهل DARUL IFTA AHLESUNNAT اَلْقَوْلُ الْحَسَنُ فِي مَسْئَلَةِ فَرَكِ الْمَنِي عَنِ الْبَدَنِ بدن کو نجاست سے پاک کرنے کے ایک مسئلہ میں تحقیق انیق :تصنيف ابو حفص مفتی محمد عرفان عطاری مدنی لال پیش کش: مجلس افتاء (دعوت اسلامی) بدن کو نجاست سے پاک کرنے کے ایک مسئلہ میں تحقیق انیق پیش لفظ بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ نحمدہ و نصلی و نسلم على رسوله الكريم اما بعد فقہ کا بنیادی ماخذ قرآن و حدیث ہیں۔ مجتہدین کرام نے قرآن و حدیث سے ہی استنباط کر کے اصول و ضع فرمائے ، اور احکام کو واضح فرمایا، جو کہ کتب فقہ ، شروح اور فتاوی میں نقل ہوئے۔

From the Dawat-e-Islami online library. Read or download the complete book there.

Appears in topics

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.