Wudu Todne Wali Cheezein — What Breaks Wudu

Anwaar ul Hadees lists what nullifies wudu, including urine or stool leaving the private parts, wind from the rear, blood, pus or yellow fluid flowing to a part that must be washed, a mouthful of vomit, and sleep that loosens the joints; Method of Wudu (Hanafi) adds fainting. One fatwa explains that a cut breaks wudu if the blood is enough to flow, even if wiped away first. Two others address fluid from a woman's breast, distinguishing whether it results from illness or pain.

From the books

  • Anwaar Ul Hadees

    Pages 147–148

    و جاتا رہتا ہے تو صحیح نہیں ہے۔ (۴) (بہار شریعت، جلد دوم) (۳) ... مندرجہ ذیل چیزوں سے وضو ٹوٹ جاتا ہے۔ یا خانہ، پیشاب، ودی، مٹی، مٹی، کیڑا، پتھری مرد یا عورت کے آگے یا پیچھے سے نکلنا۔ مرد یا عورت کے پیچھے سے ہوا خارج ہونا۔ خون یا پیپ یا زرد پانی کا کہیں سے نکل کر ایسی جگہ بہنا جس کا وضو یا غسل میں دھونا فرض ہے۔ کھانا یا پانی یا صفرا کی منہ بھر کے آنا۔ اس طرح سو جانا کہ جسم کے جوڑ ڈھیلے پڑ جائیں۔

  • Sunni Bahishti Zewar

    Pages 121–123

    - دوم == (۱۵) دھوپ کے گرم پانی سے وضو کرنا کہ وہ برص (سفید داغ) پیدا کرتا ہے۔ (10) (۱۶) ہونٹ یا آنکھیں زور سے بند کر لینا۔ (۱۷) کسی سنت کو چھوڑ دینا۔ وضو توڑنے والی چیزوں کا بیان کچھ چیزیں ایسی ہیں کہ انہیں شریعت مطہرہ نے نواقض وضو قرار دیا ہے۔ یعنی ان میں سے اگر ایک بھی پائی جائے تو وضو ٹوٹ جاتا ہے ۔

  • Method of Wudu (Hanafi)

    Pages 49–51

    excretory organ] of a Ian Or Woman nullify Wudu ` Aulumgiri, vol The breaking of even minor amount of wind from Ian Or woman s rear excretory organ will nullify Wudu The passing of wind from a man woman s front excretory organ will not nullify Wudu ( Ibid; Bahcr e Shari ut, vol 1, pp 304) Fainting nullifies Wudu Aalumgiri, vol 1, pp.

  • Islam Ki Bunyadi Maloomat

    Pages 58–60

    (2) 01 02 70 03 04 55 05 06 07 08 09 10 11 وضو کا عملی طریقہ (حنفی) وضو سے پہلے نیت کرنا اور بسم اللہ شریف پڑھنا مسواک کرنا ( آج کے حلقے کے آخر میں اس کا طریقہ آئے گا) پانی چپڑنا (یعنی اچھی طرح مل لینا) خصوصاً سر دیوں میں ہاتھ پہنچوں (یعنی کلائی ) تک 3 بار دھونا 3 مرتبہ گلی کرنا 3 مرتبہ سونگھ کر ناک میں پانی چڑھانا (اس احتیاط سے کہ پانی دماغ تک نہ چڑھ جائے، کیونکہ یہ نقصان دہ ہے) 3 مرتبہ چہرہ…

  • Arkan e Islam

    Pages 85–87

    وضو اگر وضو ٹوٹنے والا کوئی عمل ہوا تو جو اعضا پہلے دھو چکے تھے وہ بے ڈھلے ہو گئے یہاں تک کہ اگر چلو میں پانی تھا تو وہ بھی استعمال شدہ ہو گیا۔ جبکہ اگر دوران غسل وضو ٹوٹنے والا عمل ہوا تو صرف اعضائے وضو بے ڈھلے ہوئے، باقی بدن جس پر پانی بہہ چکا ہے وہ بے دھلا نہ ہوا۔ (۱) زخم وغیرہ سے خون نکلنے سے وضو ٹوٹنے کے احکام سوال: زخم وغیرہ سے خون نکلے تو وضو کا کیا حکم ہے؟

In the lectures

More on Purification (Taharah)

This page lists what published sources in the library say. For your own situation, ask a qualified mufti.