Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
محمد عمار نام رکھنا
- Fatwa no.
- 3724-WAT
Question
(دعوت اسلامی) میرا ایک بیٹا ہے کیا میں اس کا نام "محمد عمار " رکھ سکتا ہوں، رہنمائی فرمائیں ؟
Answer (beginning)
"عمار" یہ صحابی رسول کا نام ہے ، جس کا معنی ہے پختہ ایمان والا، بردبار ، باوقار وغیرہ۔ لہذ اعمار نام رکھنا اور اس کے ساتھ لفظ "محمد " لگانا دونوں درست ہیں لہذا محمد عمار نام رکھ سکتے ہیں۔ اور اس میں بہتر یہ ہے کہ اولا صرف محمد نام رکھیں اور پھر پکارنے کے لیے محمد عمار رکھ لیں کہ حدیث پاک میں محمد نام رکھنے کے فضائل بیان ہوئے ہیں اور ظاہر یہ ہے کہ یہ فضیلت تنہا نام محمد رکھنے کی ہے۔ حضرت عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ کے تعارف کے متعلق تاریخ بغداد میں ہے: عمار بن ياسر۔۔۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.