Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
قنوتِ نازلہ کیا ہے ؟
- Fatwa no.
- 3598-WAT
Question
قنوت نازلہ کیا ہے؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی)
Answer (beginning)
اگر مسلمانوں پر کوئی بڑا عام حادثہ واقع ہو تو فجر کی دوسری رکعت میں رکوع سے پہلے دعائے قنوت پڑھ سکتے ہیں، اس کو قنوت نازلہ کہتے ہیں ، ہمارے (احناف کے نزدیک صرف خاص مصیبت کے موقع پر صرف فجر کی نماز میں قنوت نازلہ پڑھنے کی اجازت ہے، اور تحقیق یہ ہے کہ فجر کی دوسری رکعت میں رکوع سے پہلے ہو ، اور عمومی حالات میں سوائے وتر کے کسی نماز میں قنوت نہ پڑھے۔ اور وتر کی قنوت کی طرح قنوت نازلہ میں بھی قنوت سے پہلے ہاتھ اٹھا کر تکبیر کہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.