Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

حاملان ِعرش کون ہیں؟

Question

حاملان عرش ملائکہ میں سے ہیں یا نہیں ؟ (دعوت اسلامی)

Answer (beginning)

جی ہاں ! حاملان عرش ( یعنی عرش کو اٹھانے والے ) ملائکہ میں سے ہیں۔ سنن ابی داؤد میں ہے ”عن جابر بن عبد الله، عن النبي صلى الله عليه وسلم قال: أذن لي أن أحدث عن ملك من ملائكة الله من حملة العرش، إن ما بين شحمة أذنه إلى عاتقه مسيرة سبع مائة عام ترجمہ: حضرت جابر بن عبد اللہ رضی اللہ تعالی عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نے فرمایا: ” مجھے اجازت دی گئی ہے کہ تم کو اللہ کے فرشتوں میں ایک فرشتے کے متعلق خبر دوں عرش اٹھانے والوں سے کہ اس کے کانوں کی گدیوں سے اس کے کندھوں تک سات سو سال کا فاصلہ ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.