Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
ورشہ نام کا مطلب اور ورشہ نام رکھنا کیسا؟
- Fatwa no.
- 3537-WAT
Question
ور شہ " نام رکھنا کیسا؟
Answer (beginning)
ورشہ ( واؤ کے زبر اور راء کے زیر کے ساتھ ) نام رکھنا جائز ہے ، کہ یہ عربی لفظ ہے جس کا معنی " چست و پھر تیلی لڑکی " ہے۔ البتہ ! بہتر یہ ہے کہ بچی کا نام نبی پاک صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی ازواج مطہرات، بنات مقدسہ، صحابیات رضی اللہ عنھن اور نیک خواتین کے نام پر رکھا جائے؛ کہ حدیث پاک میں اچھے لوگوں کے نام پر نام رکھنے کی ترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے، نیز امید ہے کہ اچھے نام کی برکت اور ان بزرگ ہستیوں کی برکت بھی بچی کے شامل حال ہو گی۔ حدیث پاک میں ہے ”تسموا بخیارکم“ ترجمہ: اپنی بہترین شخصیات کے نام پر نام رکھو۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.