Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

شقف نام کا مطلب اور شقف نام رکھنا کیسا؟

Fatwa no.
3526-WAT

Question

شقف نام رکھنا کیسا ہے ؟

Answer (beginning)

شقف کا معنی ہے: "ٹھیکری ، لکڑی وغیرہ کا ٹکڑا، مٹی کا برتن۔ " معنی کے لحاظ سے نام رکھنے کے لیے یہ لفظ موزوں نہیں ہے ، اس کے بجائے بہتر یہ ہے کہ اگر بچی ہو تو اس کا نام نیک خواتین ، مثلاً امہات المؤمنین، صحابیات و غیر بااللہ پاک کی نیک بندیوں کے ناموں پر رکھا جائے کہ حدیث پاک میں اچھے نام رکھنے کی ترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے اور اگر بچہ ہو تو بچے کا اصل نام محمد “ رکھ لیا جائے کہ حدیث پاک میں نام محمد رکھنے کی فضیلت اور ترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے اور پکارنے کے لئے انبیائے کرام علیہم الصلوة والسلام، صحابہ عظام عليهم الرضوان، اور نیک لوگوں کے ناموں میں سے کسی کے نام پر بچے کا نام رکھا جائے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.