Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

افراہیم نام کا مطلب اور افراہیم نام رکھنا کیسا ہے؟

Fatwa no.
3520-WAT

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) Ifrahim افراہیم نام رکھ سکتے ہیں ؟ صحیح نام کیا ہے ، افرائیم ، افراہیم ، افرایم۔

Answer (beginning)

یہ حضرت يوسف على نبينا وعليه الصلوۃ والسلام کے صاحبزادے اور حضرت ایوب علی نبینا وعلیہ الصلوۃ والسلام کے سر کا نام ہے اور کتب میں افراہیم ، افراہیم ، افراثیم ، افراہیم اور افرائیم سب طرح موجود ،، ہے ، ان میں سے کوئی بھی نام رکھا جا سکتا ہے۔ البتہ ! بہتر یہ ہے کہ اولا بیٹے کا نام صرف محمد “ رکھیں ، کیونکہ حدیث پاک میں نام محمد رکھنے کی فضیلت اور ترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے اور ظاہر یہ ہے کہ یہ فضیلت تنہا نام محمد رکھنے کی ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.