Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

عشان نام کا مطلب اورعشان نام رکھنا کیسا ہے؟

Fatwa no.
3488-WAT

Question

عشان نام رکھنا کیسا؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی)

Answer (beginning)

عربی لغت میں یہ لفظ " غشان " (معین کے پیش کے ساتھ ) ہے، جس کا معنی ہے: "گری ہوئی ردی کھجوریں کھجور 66 کی شاخ کی جڑ۔ " نام کے لیے اس کا معنی موزوں نہیں ہے، لہذا بہتر یہ ہے کہ بچے کا اصل نام محمد رکھ لیا جائے کہ حدیث پاک میں نام محمد رکھنے کی فضیلت اور ترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے اور پکارنے کے لئے انبیائے کرام علیہم الصلوۃ والسلام، صحابہ عظام علیہم الرضوان، اور نیک لوگوں کے ناموں میں سے کسی کے نام پر بچے کا نام رکھا جائے۔ القاموس الوحید میں ہے : العُشان : گری ہوئی ردی کھجوریں، کھجور کی شاخ کی جڑ ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.