Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
زخرف نام کا مطلب اور زخرف نام رکھنا کیسا
- Fatwa no.
- 3431-WAT
Question
بچے کا نام "از خرف "رکھنا کیسا ہے ؟ (دعوت اسلامی)
Answer (beginning)
زخرف“ قرآن پاک کی ایک سورت کا نام ہے ، اس لفظ کے مختلف معانی ہیں مثلا سونا، زینت، کسی چیز کا بہت خوبصورت ہونا، باطل وبے حقیقت چیز۔ تو کچھ معنی مثلا خو بصورت ہونا، کے اعتبار سے یہ نام رکھنا درست ہے اور بعض معانی کے اعتبار سے یہ نام درست نہیں، لیکن ”زخرف “لفظ بطور نام ہمارے اسلاف سے منقول نہیں ہے، اس لیے بہتر یہ ہے کہ ”ز خرف نام نہ رکھا جائے۔ بلکہ انبیائے کرام علیہم الصلوۃ والسلام، صحابہ ، اہلبیت، اولیاء اللہ علیہم الرحمہ کے ناموں میں سے کسی نام پر بچے کے نام کا انتخاب کیا جائے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.