Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

ناپاکی(جنابت) کی حالت میں نکاح کا حکم

Fatwa no.
3429-WAT

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) ناپاکی (جنابت کی حالت میں نکاح منعقد ہو جاتا ہے یا نہیں ؟

Answer (beginning)

جب تمام شرائط کی موجودگی میں ایجاب و قبول ہو جائے تو نکاح منعقد ہو جاتا ہے ، اور اس کی شرائط میں کہیں پاک ہو نامذ کور نہیں ہے ، ایجاب و قبول ناپاکی کی حالت میں بھی ہو سکتا ہے لہذا نکاح کی دیگر شرائط کی موجودگی میں ناپاکی ( جنابت ) کی حالت میں ایجاب و قبول کرنے سے نکاح منعقد ہو جاتا ہے، لیکن یہ یادر ہے کہ اگر نکاح کا اہتمام مسجد میں ہو تو جنابت کی حالت میں مسجد کے اندر نہیں جاسکتے کہ یہ حرام ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

Appears in topics

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.