Nikah ke Masail — Nikah

The book passages on nikah focus on how the marriage contract is formed. Bahar-e-Shariat discusses a case where the man said he accepted before the offer, which went on to mention mehr, was complete, and explains that the nikah did not take place. Fatawa Razawiyya records that testimony about a nikah is accepted even when the two witnesses describe the proposal differently. Anwaar ul Hadees counts learning the necessary rulings of nikah, for one who wishes to marry, among obligatory knowledge.

Fatawa

  • دن میں روزے کی نیت کرنے سے متعلق اہم مسئلہ

    یعنی اس کے فرائض و شرائط و مفہرات جن کے جاننے سے نماز صحیح طور پر ادا کر سکے، پھر جب رمضان آئے تو مسائل صوم، مالک نصاب نامی ہو تو مسائل زکوٰۃ، صاحب استطاعت ہو تو مسائل حج، نکاح کیا چاہے تو اس کے متعلق ضروری مسئلے، تا جر ہو تو مسائل بیج و شراء، مزارع پر مسائل زراعت، موجز و متاجر پر مسائل اجارہ، و علیٰ ہذا القیاس ہر اس شخص پر اس کی حالت موجودہ کے مسئلے سیکھنا فرض عین ہے۔

From the books

  • Bahar E Shariat Jild 2 A

    Pages 85–86

    اسلامی) www.dawateislami.net نکاح کا بیان 11 بہار شریعتِ خطبہ (7) نکاح میں دی بعض ہزار روپے کے اور مہر کے ذکر سے پیشتر اُس نے کہا میں نے قبول کی، نکاح نہ ہوا کہ ابھی ایجاب پورا نہ ہوا تھا اور اگر مہر کا ذکر نہ ہوتا تو ہو جاتا۔ (1) (درحتار، ردالمحتار) مسئلہ ۳۰ کسی نے لڑکی کے باپ سے کہا، میں تیرے پاس اس لیے آیا کہ تو اپنی لڑکی کا نکاح مجھ سے کر دے۔

  • Ihya ul Uloom Jild 2

    Pages 219–221

    بھی ممکن ہے کہ آپ علیہ السلام کی حالت ایسی ہو کہ اہل و عیال میں مشغول ہونا اس میں اثر انداز ہو یا طلب حلال مشکل ہو یا نکاح کرنے کی صورت میں عبادت کے لئے تنہائی اختیار کرنا دشوار ہو، لہذا آپ عَلَيْهِ السلام نے عبادت کے لئے تنہائی اختیار کرنے کو ترجیح دی، نیز آپ علیہ السلام اپنے باطنی احوال، طلب حلال اور عورتوں کے اخلاق کی اپنے زمانے کے اعتبار سے زیادہ معرفت رکھتے تھے اور یہ بھی جانتے تھے کہ نکاح…

  • Anwaar Ul Hadees

    Pages 97–99

    سب میں پہلا فرض آدمی پر اسی کا تعلم ہے اور اس کی طرف احتیاج میں سب یکساں، پھر علم مسائل نماز یعنی اس کے فرائض و شرائط و مفادات جن کے جاننے سے نماز صحیح طور پر ادا کر سکے، پھر جب رمضان آئے تو مسائل صوم، ما لک نصاب نامی ہو تو مسائل زکوٰۃ، صاحب استطاعت ہو تو مسائل حج، نکاح کیا چاہے تو اس کے متعلق ضروری مسئلے، تا جر ہو تو مسائل حج و شرع، مزارع پر مسائل زراعت، موجز و متاجر پر مسائل اجارہ، و علیٰ ہذا…

  • Love For The World

    Pages 26–29

    Love For The World becomes void of worldly interest The world appears insignificant to such a person, and worldly matters do not come to mind; this is what non discretional piety 1$. Ranks of zuhd Where a person shows disinterest in the world but with difficulty.

In the lectures

More on Marriage and family

This page lists what published sources in the library say. For your own situation, ask a qualified mufti.