Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
عزوہ نام کا مطلب اورعزوہ نام رکھنا کیسا
- Fatwa no.
- 3426-WAT
Question
عزوه نام رکھنا دار الافتاء اہلسنت دعوت اسلامی) عزوہ نام کا مطلب کیا ہے اور یہ نام رکھنا کیسا ہے ؟
Answer (beginning)
"عزوہ " کا معنی ہے: "صبر ، نسبت، فریاد و غیرہ بچی کا یہ نام رکھا جاسکتا ہے، البتہ ! بہتر یہ ہے کہ بچی کے لیے ازواج مطہرات ، دیگر صحابیات یا تابعیات کے ناموں میں سے کسی نام کا انتخاب کیا جائے، اس سے امید ہے کہ ان اچھوں کی برکت بچی کے شامل ہو۔ المنجد میں ہے ”عزا يعزوعزواً: نسبت کرنا، صبر کرنا۔۔۔العزوة: انتساب، صبر ۔ (المنجد، ص 558، خزینہ علم وادب، لاہور) القاموس الوحید میں ہے ”العزوة: انتساب، نسبت، فریاد، مدد کے لئے پکار۔ (القاموس الوحید، ص 1079،ادارہ اسلامیات، لاہور) الفردوس بماثور الخطاب میں ہے ”تسموا بخیار کم “ ترجمہ : اچھوں کے نام پر نام رکھو۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.