Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
قعقاع نام کا مطلب اورقعقاع نام رکھنا کیسا
- Fatwa no.
- 3423-WAT
- Issued
- 29 جمادی الاخرى 1446ھ / 01 جنوری 2025ء
Question
دعوت اسلامی) ایک صحابی رسول کا نام قعقاع ہے، کیا ان کے نام پر بچے کا نام " قعقاع " رکھا جا سکتا ہے؟
Answer (beginning)
بلاشبہ بچے کا نام " قعقاع " رکھا جا سکتا ہے بلکہ یہ بہتر ناموں میں سے ہے کیونکہ حدیث مبارکہ میں اچھوں کے نام پر نام رکھنے کی ترغیب دلائی گئی ہے، اور امید ہے کہ ان کی برکت بچے کے شامل حال ہو۔ وو الاصابۃ فی تمییز الصحابہ میں ہے " القعقاع بن أبي حدود الأسلمي قال البخاري: له صحبة "ترجمہ : قعقاع بن ابی حد رد الا سلمی کے بارے میں امام بخاری نے فرمایا: صحابی ہیں۔ (الاصابة في تمييز الصحابة،ج5،ص342، دار الكتب العلمية، بيروت) الفردوس بماثور الخطاب میں ہے : ” تسموا بخیار کم “ ترجمہ : اچھوں کے نام پر نام رکھو۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.