Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

پلکیں بند کئے بغیر دیکھنے کے سبب آنکھوں سے نکلنے والے پانی کا حکم

Fatwa no.
3412-WAT
Issued
27 جمادی الاخرى 1446ھ / 30دسمبر 2024ء

Question

(دعوت اسلامی) کیا پلکیں بند کئے بغیر ، کافی دیر کسی چیز کو دیکھنے کے سبب آنکھوں سے نکلنے والے پانی سے وضو ٹوٹ جاتا ہے ؟

Answer (beginning)

پلکیں بند کیے بغیر ، دیر تک کسی چیز کو دیکھنے سے کے سبب ، جو پانی آنکھوں سے نکلے وہ ناپاک نہیں اور اس سے وضو بھی نہیں ٹوٹتا، کیونکہ آنکھ سے نکلنے والا وہ پانی ناپاک اور ناقض وضو ہوتا ہے، جو آنکھ میں درد یا بیماری کی وجہ سے نکلے کہ اس میں پیپ وغیرہ نجاستوں کی آمیزش (مکسنگ) کا ظن (گمان) ہوتا ہے ، جبکہ فقط دیر تک آنکھیں بند نہ ہونے کی وجہ سے نکلنے والے پانی کا معاملہ ایسا نہیں، لہذا یہ پانی ناپاک نہیں اور اس سے وضو بھی نہیں ٹوٹے گا۔ بیماری کے سبب بننے والی رطوبت ناقض وضو ہوتی ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

Appears in topics

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.