Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

گناہ سے بچنے کا طریقہ

Fatwa no.
3370-WAT

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) ہم اپنے آپ کو گناہوں سے کیسے بچاسکتے ہیں ؟

Answer (beginning)

سب سے پہلے تو جس چیز کی وجہ سے گناہوں میں مبتلا ہوتے ہیں، اسے چھوڑنا ہو گا مثلا بری صحبت ہے تو اسے چھوڑنا ہو گا اور نیکوں کی صحبت اپنانا ہو گی، اس کے لیے دعوت اسلامی کا مدنی ماحول، ہفتہ وار اجتماع ، مدنی قافلے میں سفر وغیرہ دینی معمولات اپنا نا بہت ہی زیادہ مفید و کار گر ثابت ہو گا ( ان شاء اللہ عزوجل)۔ فلمیں، ڈرامے اور بد نگاہیوں وغیر ہ کا سلسلہ ہے تو ان کو چھوڑنا ہو گا۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.