Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

تبریز نام رکھنا کیسا ہے؟ تبریز کا معنی

Fatwa no.
3353-WAT
Issued
03 جمادی الاخرى 1446ھ / 06دسمبر 2024ء

Question

تبریز نام رکھنا کیسا؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی)

Answer (beginning)

تبریز، یہ عربی لغت کے لحاظ سے "برز" سے باب تفعیل کا مصدر ہے، جس کا مطلب ہے: کھلی جگہ میں آنا، گھوڑے کا آگے نکل جانا، نمایاں اور ممتاز ہونا۔ اور یہ ایران کے ایک شہر کا نام بھی ہے، بہر حال یہ نام رکھنا جائز و درست ہے۔ زیادہ بہتر یہ ہے کہ اولا بیٹے کا نام صرف "محمد "رکھیں کیونکہ حدیث پاک میں محمد نام رکھنے کی فضیلت اور ترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے اور ظاہر یہ ہے کہ یہ فضیلت تنہا نام محمد رکھنے کی ہے۔ اور پھر پکارنے کے لیے نیک لوگوں کے ناموں میں سے کوئی نام رکھ لیجیے کہ حدیث پاک میں اچھوں کے نام پر نام رکھنے کی ترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.