Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

محتشم کا مطلب اور محتشم نام رکھنا کیسا؟

Issued
07 جمادی الاخریٰ 1446ھ / 10دسمبر 2024ء

Question

بچہ کا نام "محتشم "رکھنا کیسا؟

Answer (beginning)

مختشم کا معنی ہے : " امیر ، دولت مند ، رئیس، نواب، باحیا " معنی کے اعتبار سے یہ نام رکھنا درست ہے ، تاہم بہتر یہ ہے کہ اولا بچے کا اصل نام محمد رکھا جائے، تاکہ اسم محمد کی برکتیں بھی حاصل ہوں کہ احادیث مبارکہ میں نام محمد کی برکات وارد ہوئی ہیں اور پکارنے کے لئے بچے کا نام انبیاء کرام علیھم السلام، صحابہ کرام علیہم الرضوان یا بزرگانِ دین میں سے کسی کے نام پر رکھا جائے۔ اس طرح "محمد " نام کی برکات بھی ملیں گی اور اس نام کی وجہ سے دنیاو آخرت میں انعامات و اکرامات بھی ملیں گے ، اور بچے کی زندگی میں مبارک ہستیوں کی برکت بھی شامل حال ہو گی۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.