Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

ابتہال کا مطلب اور ابتہال نام رکھنا کیسا

Fatwa no.
3257-WAT
Issued
06 جمادی الاولیٰ 1446ھ /09 نومبر 2024ء

Question

لڑکی کا نام ابتہال رکھنا کیسا ہے ؟

Answer (beginning)

ابتہال نام رکھ سکتے ہیں کہ اس کے معنی ہیں: " گڑ گڑا کر اور پوری کوشش کر کے دعا کرناوغیرہ۔ " اور یہ معنی درست ہیں۔ البتہ ! مستحب یہ ہے کہ بچی کا نام نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی ازواج مطہرات، بیٹیوں، نانیوں، دادیوں، صحابیات رضی اللہ عنھن اور نیک خواتین کے نام پر رکھا جائے کہ حدیث پاک میں اچھے لوگوں کے نام پر نام رکھنے کی ترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے، نیز امید ہے کہ اچھے نام کی برکت اور ان بزرگ ہستیوں کی برکت بھی بچی کے شامل حال ہو گی۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.