Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

باریہ کا معنی اور باریہ نام رکھنا کیسا ہے؟

Fatwa no.
3243-WAT
Issued
03 جمادی الاولیٰ 1446ھ / 06 نومبر 2024ء

Question

بار یہ کا معنی بتادیں۔ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی)

Answer (beginning)

باریہ کے مختلف معانی بیان کئے گئے ہیں، جن میں سے چند یہ ہیں: "راستہ، بانس سے بنائی ہوئی چٹائی، وغیرہ " اس طور پر اس لفظ کے معانی نام کے لیے کچھ عمدہ نہیں۔ بہتر یہ ہے کہ صحابیات یا نیک خواتین کے نام پر بچی کا نام رکھیں کہ حدیث پاک میں اچھوں کے نام پر نام رکھنے کی ترغیب دلائی گئی ہے۔ لسان العرب میں ہے: ”البارية : فارسي معرب، قيل: هو الطريق، وقيل:الحصير المنسوج، وفي الصحاح : التي من القصب “ ترجمہ : بار یہ فارسی لفظ ہے جسے عربی بنایا گیا ہے ، اس کا ایک مطلب " راستہ " بیان کیا گیا ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.