Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

شب قدر احادیث سے ثابت ہے؟ اس کے بارے میں احادیث سینڈ کردیں۔

Issued
04 ربیع الثانی 1446ھ / 08اکتوبر 2024ء

Question

دارالافتاءابلسنت (دعوت اسلامی) شب قدر احادیث سے ثابت ہے ؟ اس کے بارے میں احادیث سینڈ کر دیں۔

Answer (beginning)

شب قدر کا ثبوت قرآن و حدیث دونوں سے ہے۔ بلکہ قرآن مجید میں ایک سورت کا نام اسی رات کی نسبت سے سورۃ القدر ہے اور اس سورت مبارکہ میں اسی مبارک رات کی عظمت و شرافت کا بیان ہے۔ چنانچہ اللہ عزوجل ارشاد فرماتا ہے اِنَّا اَنْزَلْنَهُ فِي لَيْلَةِ الْقَدْرِ وَمَا أَدْرِيكَ مَا لَيْلَةُ الْقَدْرِ لَيْلَةُ قف الْقَدْرِ خَيْرُ مِنْ أَلْفِ شَهْرٍ تَنَزَّلُ الْمَلَبِكَةُ وَالرُّوْحُ فِيْهَا بِإِذْنِ رَبِّهِمْ مِنْ كُلِّ أَمْرٍ سَلَمُ هِيَ حَتَّى مَطْلَعِ الْفَجْرِ ترجمہ کنز الایمان: بے شک ہم نے اسے شب قدر میں اُتارا اور تم نے کیا جانا، کیا شب قدر، شب قدر ہزار مہینوں سے بہتر ، اس میں فرشتے اور جبریل اُترتے…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.