Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
خشوع کا کیا مطلب ہے؟
- Fatwa no.
- 3018-WAT
Question
خشوع کا کیا مطلب ہے ؟
Answer (beginning)
خشوع کے متعلق علماء کے مختلف اقوال ہیں ، حاصل یہ ہے کہ یہ دل کی کیفیت ہے کہ بندے کے دل میں اللہ پاک کی عظمت و جلال پیش نظر ہو، البتہ بندے کے دل میں خشوع ہو تو اس کا اظہار اس کے اعضاء سے بھی ہوتا ہے کہ وہ اللہ پاک کی نافرمانی بلکہ بہت سے مباح امور سے اللہ پاک سے حیا کرتے ہوئے بچتا ہے۔ اور نماز میں خشوع ظاہری بھی ہوتا ہے اور باطنی بھی، ظاہری خشوع یہ ہے کہ نماز کے آداب کی مکمل رعایت کی جائے مثلاً نظر جائے نماز سے باہر نہ جائے اور آنکھ کے کنارے سے کسی طرف نہ دیکھے ، آسمان کی طرف نظر نہ اٹھائے ، کوئی عبث و بیکار کام نہ کرے، کوئی کپڑاشانوں پر اس طرح نہ لٹکائے کہ اس کے دونوں کنارے لٹکتے ہوں اور آپس…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.