Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
قرآن مجید میں جہاں (قف) لکھا ہو وہاں وقف کرنے کا حکم
- Fatwa no.
- 2971-WAT
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) اگر قرآن مجید میں کہیں پر (قف) لکھا ہوا ہو تو وقف کرنے کا کیا حکم ہے؟
Answer (beginning)
اس علامت پر اگر وقف ہو گیا تو کوئی حرج نہیں، البتہ اس پر اختیاری وقف نہ کرنا بہتر ہے یعنی بہتر یہ ہے کہ اپنے اختیار سے اس پر وقف نہ کرے ، ہاں بلا اختیار وقف ہو گیا تو اس میں حرج نہیں۔ جامع الوقف میں ہے " قف: یہ " قد يوقف " کا مخفف ہے۔ صیغہ امر نہیں ہے۔ اس پر اگر وقف ہو گیا تو کوئی حرج يُوقَفُ نہیں ، البتہ وقف اختیاری بہتر نہیں ہے۔“ (جامع الوقف، ص 22، مطبوعہ لاہور) یہی عبارت مکتبۃ المدینہ کی مطبوعہ کتاب " فیضان تجوید میں ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.