Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
Wh 8248 Hazrat Ameer Muawiya Ki Zawja Maysoon Bint Bahdal Ke Islam Ke Mutaliq Tafseel
- Answered by
- مولانا احمد سلیم عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 2950-WAT
- Issued
- 03 صفر المظفر 1446ھ / 09 اگست 2024ء
Question
حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی زوجہ میسون بنت بجدل کے حوالے سے فتویٰ مل سکتا ہے؟
Answer (beginning)
حضرت سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کی بیوی میسون بنت بجدل مسلمان تھیں۔ التکملہ والذیل للصغانی (متوفی 650ھ) میں ہے ”ومیسون أم يزيد بن معاوية من التابعیات“ ترجمہ: یزید بن معاویہ کی والدہ میسون، تابعیات میں شمار ہوتی ہیں۔ (التکملة والذيل والصلة، ج 3، ص 434، دارالکتب، القاہرة) تبصیر المتنبه لابن حجر عسقلانی میں ہے ”میسون بنت بجدل الکلبیة، والدۃ یزید بن معاویة، روت عن معاویة۔“ ترجمہ: میسون بنت بجدل الکلبیہ، یزید بن معاویہ کی والدہ ہیں، اور انہوں نے حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے حدیث روایت کی ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.