Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

Wh 8246 Bache Ka Naam Irfan Rakhna Kaisa

Answered by
مولانا عبد الرب شاکر عطاری مدنی
Fatwa no.
2948-WAT
Issued
03 صفر المظفر 1446ھ / 09 اگست 2024ء

Question

عرفان نام کا کیا معنی ہے؟

Answer (beginning)

عرفان کے لغت میں یہ معانی بیان کئے گئے ہیں: "جاننا، معروف، خدا شناسی، پہچان و غیرہ۔" ان معانی کے لحاظ سے بچے کا نام عرفان رکھنے میں حرج نہیں ہے۔ البتہ! بہتر یہ ہے کہ اولاً بیٹے کا نام صرف "محمد" رکھیں۔ کیونکہ حدیث پاک میں "محمد" نام رکھنے کی فضیلت اور ترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے اور ظاہر یہ ہے کہ یہ فضیلت تنہانام محمد رکھنے کی ہے، پھر پکارنے کے لیے عرفان نام رکھ لیں۔ لسان العرب میں ہے "العرفان: العلم" ترجمہ: عرفان یعنی جاننا۔ (لسان العرب، ج 9، ص 236، دار صادر، بیروت) المنجد میں ہے "العرفان: معروف۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.