Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

نماز عید کی امامت کا طریقہ

Fatwa no.
2638-WAT

Question

نماز عید کی امامت کا آسان طریقہ بتادیں؟

Answer (beginning)

پہلے اِس طرح نیت کیجئے: میں نیت کرتا ہوں دور کعت نماز عید الفطر (یا عید الاضحی ) کی امامت کی، ساتھ چھ زائد 66 تکبیروں کے ، واسطے اللہ عَزَّوَجَلَّ کے “ پھر کانوں تک ہاتھ اُٹھائیے اور اللہ اکبر کہہ کر حسب معمول ناف کے نیچے باندھ لیجئے اور ثنا پڑھئے۔ پھر کانوں تک ہاتھ اُٹھائیے اور اللہ اکبر کہتے ہوئے لٹکا دیجئے۔ پھر ہاتھ کانوں تک اٹھائیے اور اللہ اکبر کہہ کر لٹکا دیجئے۔ پھر کانوں تک ہاتھ اٹھائیے اور اللہ اکبر کہہ کر باندھ لیجئے یعنی پہلی تکبیر ( نماز کی ابتد اوالی) کے بعد ہاتھ باندھئے اس کے بعد دوسری اور تیسری تکبیر میں لٹکائیے اور چوتھی میں ہاتھ باندھ لیجئے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

Appears in topics

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.