Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

دورانِ عدت اعتکاف میں بیٹھنا

Fatwa no.
2567-WAT

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) ایک اسلامی بہن کے شوہر کا انتقال ہو گیا ہے ، وہ عدت میں ہے، تو کیا وہ رمضان میں اعتکاف بیٹھ سکتی ہے ؟

Answer (beginning)

عدت والی اپنے عدت والے گھر میں مسجد بیت (وہ جگہ جس کو گھر میں نماز کے لیے مختص کیا گیا ہو ) میں اعتکاف کر سکتی ہے کہ عدت میں اسی گھر میں رہنا ضروری ہوتا ہے ، جہاں شوہر نے اس کو رکھا ہو ا تھا، اب وہ اعتکاف کے ساتھ رہے یا بغیر اعتکاف کے رہے ، اس معاملے میں کوئی پابندی نہیں ہے۔ عدت ، اعتکاف کے منافی نہیں ہے۔ التجريد للقدوری میں ہے ” قال أصحابنا: إذا هلك زوج المعتكفة في المسجد، عادت إلى منزله، فقضت العدة وتممت الاعتكاف ۔۔۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.