Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
ملٹی پل (Multiple) ویزہ پر حج کرنا
- Fatwa no.
- 2534-WAT
Question
(دعوت اسلامی) ملٹی پل ویزہ پر حج کرنے جاسکتے ہیں ؟ کیا یہ جائز ہے ؟
Answer (beginning)
حج کرنے کے لیے حج کی خاص تصریح کی ضرورت ہوتی ہے ، حج کی تصریح کے بغیر ملٹی پل ویزہ یا کسی بھی ویزہ پر حج کرنا، قانونا جرم ہے اور پکڑے جانے کی صورت میں ڈی پورٹ وغیرہ سخت قانونی کاروائی کی جاتی ہے اور یادر ہے ! جس جائز قانون کی خلاف ورزی کرنے پر ذلت ، رشوت اور جھوٹ وغیرہ آفات میں پڑنے والی صور تیں ہوتی ہیں ، اس قانون کی خلاف ورزی جائز نہیں۔ چنانچہ امام اہلسنت الشاہ امام احمد رضا خان رحمتہ اللہ تعالی علیہ فرماتے ہیں: ”مباح ( یعنی جائز ) صورتوں میں سے بعض (صورتیں ) قانونی طور پر مجرم ہوتی ہیں اُن میں ملوث ہونا ( یعنی ایسے قانون کی خلاف ورزی کرنا ) اپنی ذات کو اذیت و ذلت کے لئے پیش کرنا ہے اور وہ…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.