Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

گانا گانے یا سننے سے وضو ٹوٹے گا یا نہیں ؟

Fatwa no.
2112-WAT
Issued
07 ربیع الثانی 1445ھ / 23اکتوبر 2023ء

Question

دارالافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا گانا گانے یا سننے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟

Answer (beginning)

یادر ہے کہ گانے گانا یا سناشر عانا جائز و ممنوع ہیں، جن سے تو بہ کرنا لازم ہے۔ لیکن محض کوئی گانا گانے یا سننے کی وجہ سے وضو نہیں ٹوٹتا، وضوان مخصوص چیزوں سے ہی ٹوٹتا ہے، جنہیں شریعت مطہرہ نے وضو توڑنے والی چیزوں میں بیان فرمایا ہے مثلار یح، پیشاب، پاخانہ کا نکلنا، بہنے کی مقدار میں خون نکلنا وغیرہ۔ جبکہ گانا گانا یا سننا ان میں سے نہیں ہے۔ ہاں گانا گانے یا سننے کے بعد وضو کرنا مستحب ہے۔ لہذا بہتر ہے کہ دوبارہ وضو کر لیا جائے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

Appears in topics

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.