Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

سبیکہ نام کا مطلب اور سبیکہ نام رکھنا کیسا ہے؟

Fatwa no.
2070-WAT
Issued
28 ربیع الاول 1445ھ /15اکتوبر 2023ء

Question

سمیکہ نام رکھنا کیسا؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی)

Answer (beginning)

سبیکہ کا معنی ہے : چاندی، سونے یا دھات کا کسی شکل میں ڈھالا ہو اڈلا یا ٹکڑا۔ اور یہ نام رکھنا درست ہے، البتہ ! بہتر یہ ہے کہ بچی کا نام نبی پاک صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی ازواج مطہرات ، بیٹیوں، صحابیات رضی اللہ عنہن اور نیک خواتین کے نام پر رکھا جائے کہ حدیث پاک میں اچھے لوگوں کے نام پر نام رکھنے کی ترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے نیز امید ہے کہ اچھے نام کی برکت اور ان بزرگ ہستیوں کی برکت بھی بچی کے شامل حال ہو گی۔ القاموس الوحید میں ہے: السبيكة : " چاندی، سونے یا دھات کا کسی شکل میں ڈھالا ہو ا ڈلا یا ٹکڑا۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.