Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
محمد آہل خان نام رکھنے کا حکم
- Fatwa no.
- 1984-WAT
Question
محمد آبل خان نام رکھنا کیسا؟
Answer (beginning)
آہل کے چند معانی ہیں مانوس، پالتو اور گھر یلو جانور، کنبہ دار، آباد، ان دو معانی کنبہ دار، آباد، کے اعتبار سے یہ نام رکھ سکتے ہیں، البتہ بہتر یہ ہے کہ نام محمد رکھیں اور پکارنے کے لیے انبیاء کرام، صحابہ وصالحین کے ناموں میں سے کوئی نام رکھ لیا جائے۔ قاموس میں ہے : " الاصل : مانوس، پالتو اور گھر یلو جانور، کنبہ دار، آباد۔ " (قاموس الوحید، ص 140) نوٹ : ناموں کے بارے میں تفصیلی معلومات حاصل کرنے کے لیے مکتبۃ المدینہ کی مطبوعہ کتاب ”نام رکھنے کے احکام کا مطالعہ کیجئے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.