Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
محفل میلاد مصطفی کی فضیلت و برکت؟
- Fatwa no.
- 1715-WAT
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) گھر میں محفل میلاد کروانے کی کیا برکات ہیں۔ اس بارے میں کچھ برکات لکھ کر بھیج دیجئے ؟
Answer (beginning)
میلاد شریف کروانے کی بے شمار برکات ہیں۔ چنانچہ امام جلال الدین سیوطی شافعی علیہ الرحمہ فرماتے ہی : جس گھر ، مسجد یا محلہ میں میلاد شریف پڑھا جائے۔ فرشتے اُس گھر، مسجد اور محلہ کو گھیر لیتے ہیں اور فرشتوں کے سردار یعنی حضرت جبریل، حضرت میکائیل، حضرت اسرافیل اور حضرت عزرائیل عَلَيْهِمُ السَّلام میلاد شریف پڑھنے والوں کے لئے رحمت ورضوان کی دُعا کرتے ہیں۔ جس گھر میں میلاد شریف پڑھا جائے، اللہ پاک اس گھر کو قحط سالی، وبائی امراض، آگ لگنے ، ڈوبنے اور ایسی بہت سی آفات سے محفوظ رکھتا ہے، اس گھر کے رہنے والوں کو نبغض و حسد سے، بُری نظر سے اور چوری وغیرہ کے خطرے سے بچایا جاتا ہے اور اس گھر کے اہلِ خانہ…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.