Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

حضرت عمربن عبدالعزیزعلیہ الرحمۃ کی خلافت

Fatwa no.
1418-WAT

Question

سید نا عمر بن عبد العزیز خلیفہ اسلام ہیں، کونسے نمبر پر ان کا مرتبہ ہے ؟ یعنی پانچویں خلیفہ اسلام ہے، خلافت راشدہ میں آپ کا شمار نہیں ہے، امام حسن رضی اللہ عنہ پر خلافت راشدہ ختم ہوئی، ان باتوں کی وضاحت فرمادیں۔ سید نا عمر بن عبد العزیز مطلقاً خلیفہ ہیں یا خلیفہ خامس ؟

Answer (beginning)

حضرت سید نا عمر بن عبد العزیز کی خلافت کو بھی علماء نے خلافت راشدہ میں شمار کیا ہے۔ چنانچہ نبر اس میں ہے : "عمر بن عبدالعزيز وهو خامس الخلفاء الراشدين " عمر بن عبد العزیز خلفاء راشدین میں سے پانچویں ہیں۔ ملتقطاً (النبراس،ص308،مطبوعه:مکتبه حقانيه) ملفوظات اعلیٰ حضرت میں ہے : " خلافتِ راشدہ وہ خلافت کہ منہاج نبوت (یعنی نبوی طریقے) پر ہو جیسے حضرات خلفائے اربعہ (یعنی چار خلفائے کرام حضرت سیدنا صدیق اکبر ، حضرت سیڈ نافاروق اعظم، حضرت سیدناعثمان غنی اور حضرت مولی علی رضی اللہ تعالٰی عنهم) و امام حسن مجتبی و امیر المؤمنين عمر بن عبد العزیز رضی اللہ تعالیٰ عنھم نے کی اور اب میرے خیال میں ایسی خلافتِ…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.