Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

حضور کے والدین کے ایمان کے بارے میں عقیدہ؟

Fatwa no.
1279-WAT
Issued
01 جمادی الاولی 1444ھ /26 نومبر 2022 ء

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) پیارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم کے والدین کے بارے میں ہمارا کیا عقیدہ ہے ؟ مجھے ایک عرب آدمی یہ سمجھانے کی کوشش کر رہا تھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے والدین ایمان پر نہیں تھے اور وہ دونوں جنت میں نہیں ہیں۔ میں الحمد للہ حنفی قادری اور عطاری ہوں۔ پلیز رہنمائی فرما دیں کہ ہمارا عقیدہ کیا ہے۔ ؟ جزاک اللہ خیرا۔

Answer (beginning)

والدین مصطفی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے متعلق ہمارا عقیدہ یہی ہے کہ وہ موحد یعنی توحید پر قائم، مسلمان تھے اور جنتی ہیں۔ یہی ہمارا موقف ہے اور یہی سیدی اعلیٰ حضرت الشاہ امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ نے احادیث کی روشنی میں ثابت کیا ہے۔ چنانچہ سیدی اعلیٰ حضرت الشاہ امام احمد رضا خان رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں : ” بیہقی وابن عساکر کی حدیث میں بطريق مالك عن الزهری عن انس رضی اللہ عنہ ہے ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم فرماتے ہیں :انا محمد بن عبد الله بن عبد المطلب بن هاشم بن عبد مناف بن قصی بن کلاب بن مرة بن كعب بن لؤي بن غالب بن فهر بن مالك بن النضر بن كنانة بن خزيمة بن مدركة بن…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.